Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعل يومنا خيرا من أمسنا
وغدنا خيرا من يومنا
وأصلح لنا شأننا كله
طابت أيامكم ودامت أفراحكم
وسعدت بالرضا أرواحكم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے آج کے دن کو گزشتہ دن سے بہتر اور آنے والے دن کو آج کے دن سے بہتر بنا دیجیے اور ہمارے لیے ہمارے تمام کام سنوار دیجیے ،
آپ کے دن ہمیشہ اچھے گذریں ،
آپ کی خوشیاں ہمیشہ رہیں ،
اور اللّٰہ کی رضا کے ساتھ آپ کی روحیں کامیابی پائیں (عذاب سے نجات پائیں) ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size