Dua on Dec 16, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
یَسِّرْنَا لِلْیُسْریٰ وَجَنِّبْنَا الْعُسْریٰ 
وَاغْفِرْ لَنَا فِی الْآخِرَةِ وَالْاُوْلیٰ 
وَاجْعَلْنَا وَ ذُرِّیَّاتِنَا مِنْ أَئِمَّةِ الْمُتَّقِیْنَ 
وَارْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ۔

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
 

Urdu

اے اللّٰہ!
  آسان (راستہ پر چلنے) کے لئے ہمیں آسانی مہیا کر دیجیے، 
ہم سے تنگی کو دور کر دیجیے، 
ہمیں آخرت اور دنیا میں بخش دیجیے، 
ہمیں اور ہماری اولادوں کو پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دیجیے۔ 
اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم کردیجیۓ ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔