Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
أَبْعَد عنًا كُلّ هَمْ وَسُوء و حزنْ وشقاءْ ويسر أُمُورنا وَاشْف أبداننا مِنْ كُلِّ سَقَم واجمعنا بِمن نحب فِي جَنَّةِ الْخُلْدِ .
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہم سے ہر پریشانی ، برائی ، غم اور بد بختی کو دور کر دیجیے ،
ہمارے تمام کام آسان کر دیجیے ،
ہمارے جسموں کو ہر بیماری سے شفا دے دیجیے ،
اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہنے کی جنت میں انہیں جمع کر دیجیے جن کے ساتھ ہم محبت رکھتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size