Dua on Dec 16, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنا توكلنا عليك فأعنا ووفقنا واجبر خواطرنا  جبرا أنت وليه 
  اللهم 
  انا ندعوك بعزتك وجلاك
أن لا تصعب لنا حاجة ولا تعظم علينا أمرا 
  ولا تحن لنا قامة، ولا تفضح لنا سرا
اللهم اجعل دعواتنا لاترد ، وهب لنا رزقا لايعد،
 وافتح لنا بابا للجنة لايسد  
          امين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم  طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ پر اعتماد کیا پس آپ ہماری مدد کیجیے ،
ہمیں (اعمال خیر کی) توفیق دیجیے ، 
ہمارے دلوں کو درست کر دیجیے کہ آپ ان کے نگران ہیں ، 

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے آپ کے غلبے اور جلال کے ساتھ پکارتے ہیں کہ
 ہمارے لیے کسی بھی ضرورت (کی تکمیل) مشکل میں نہ جانے دیجئے ،
 نہ ہی ہم پر کوئی معاملہ بڑا بننے دیجئے (کہ حل نہ ہوسکے) ، 
نہ ہی ہماری قد وقامت کو (کسی کے سامنے) جھکنے دیجئے ، 
نہ ہمارے لیے کوئی راز ظاہر ہونے دیجئے ، 

اے اللّٰہ!
ہماری دعاؤں کو ایسا کر دیجیے کہ کبھی مسترد نہ ہوں ، 
ہمیں ان گنت رزق عطا کر دیجیے ، 
اور ہمارے لیے جنت کا نہ بند ہونے والا دروازہ کھول دیجیئے ، 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے