Dua on Dec 16, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

*مَن ظَِن باللَه خيــِڔاً فلن يُخيِب اللَه ظنَه ومِن شكـِـڔه علِى نعمَه زاده من فضٍّله ومٍن توكل علِى اللَه فهٍو كافيِه وحسبِه اللهٍم طهِّـــِـڔ قلوبنٍّــا واسِتــــُڔ عيِوبِنّــا…*

Urdu

*جو شخص اللّٰہ تعالیٰ سے بھلائی کی امید رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس  کو ہرگز ناامید نہیں ہونے دیتے* ، 
*جو شخص اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اسے زیادہ دیتے ہیں* ، 
*جو شخص اللہ تعالیٰ پر اعتماد کرتا ہے تو وہ اس کےلئے مکمل طور پر کافی ہے* ، 

*اے اللہ ! ہمارے دلوں کو پاک کر دیجیے اور ہمارے عیوب کو چھپائے رکھئیے* ۔۔۔