Dua on Oct 16, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِكْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ، صَلَاةً تَشْفِیْنَا بِھَا مِنْ کُلِّ دَاءٍ، وَ تُعْطِیْنَا بِھَا أَحْسَنَ الْجَزَاءِ، وَ تَحْفَظُنَا بِمَا حَفِظْتَهٗ مِنَ الْظَّالِمِیْنَ وَ الْأَعْدَاءِ، وَ أَنْقِذْنَا بِحُبِّهٖ  مِنْ جَمِیْعِ الْبَلَاءِ وَ الْغَلَاءِ. 
  اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنَا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ  

Urdu

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمّد ﷺ پر، اپنی ایسی رحمت نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے، 
 جس کے سبب آپ ہمیں ہر بیماری سے شفا دیں، ہمیں اس کے سبب بہترین بدلہ عطا کریں، 
 جس ذریعہ سے آپ نے ظالموں اور دشمنوں سے آپﷺ کی حفاظت فرمائی ، ہماری بھی حفاظت فرمائیے، آپﷺ کی محبت کے طفیل ہمیں تمام آزمائشوں اور  (اشیاء کی) گرانی سے بچائیے (نجات دیجیے)۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!