Dua on Oct 16, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْأَلُ أللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ 
أَنْ یَّتَّوَّجَ صَبَاحِیْ وَصَبَاحَکُمْ بِقُلُوْبٍ مُّبْتَھِجَةٍ وَھُمُوْمٍ مُّنْفَرِجَةٍ وَسَعَادَةِ غَامِرَةٍ وَصِحَّةٍ عَامِرَةٍ وَأَعْمَالٍ صَالِحَةٍ وَدَعَوَاتٍ مُّتَقَبِّلَةٍ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللّٰہ عز وجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ میری صبح اور آپ کی صبح کو (درج ذیل نوازشات کے ساتھ) تاجدار بنادے : 
دل بےانتہا خوش ہوں، 
غم دور ہوں، 
کامیابی چاروں طرف سے گھیرنے (لپٹنے) والی ہو، 
صحت دراز ہو، 
اعمال نیک ہوں، 
اور دعائیں قبول ہونے والی ہوں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔