Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أفاض الله
على قلوبكم نور الرضوان
وعلى أحاسيسكم حلاوة الإيمان
وعلى أجسامكم عافية الأبدان
وعلى أسماعكم عذوبة القرآن
وعلى ألسنتكم ذكر الرحمن
وختم لنا ولكم بالإيمان
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ
آپ (احباب) کے دلوں کو اپنی رضا کا نور ، آپ کے حواس کو ایمان کی حلاوت ، آپ کے جسموں کو بدنوں کی عافیت ، آپ کے کانوں کو قرآن کی مٹھاس اور آپ کی زبانوں کو رحمان کے ذکر کا فیض پہنچانے ،
ہمارا اور آپ کا اختتام (زندگی) ایمان پر کرے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size