Dua on Sep 16, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
ارزقنا قلوباً تتجلى بخشيتك ونعما تدوم بفضلك،وأرواحنا تهوى طاعتك، ولسانا لايمل من ذكرك، 
سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر. 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں عطا کردیجیے : 
ایسے دل ، جو آپ کی عظمت کے رعب کےسبب روشن ہوں ، 
ایسی نعمتیں ، جو آپ کے فضل سے ہمیشہ رہیں ، 
ایسی روحیں ، جو آپ کی فرمانبرداری کی طرف مائل ہوں ، 
اور ایسی زبان ، جو آپ کے ذکر سے نہ اکتائے ، 

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَر
( اللّٰہ تعالیٰ (تمام عیوب اور نقائص سے) پاک ہے ، تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی حاکم و معبود نہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سب سے بڑے ہیں )