Dua on Aug 16, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أصبحنا وأصبح الملك لله 

ولنا في الصباح حياة جديدة تنبض بالجمال 
أتمنى لكم صباحا نقيا  ويوما جميلا. 
اللهم 
ادم علينا نعمك وامﻷ قلوبنا بحبك واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين 

Urdu

ہماری صبح اس حالت میں ہوئی کہ تمام تر اختیارات اللّٰہ ہی کی ہیں ۔
ہمارے لیے صبح کے وقت میں نئی زندگی (کی نوید) ہے جو خوبصورتی کے ساتھ دھڑکتی (نمودار ہوتی) ہے ۔ 
میں آپ کے لیے صاف ستھری صبح اور خوبصورت دن کا آرزو مند ہوں ۔

اے اللّٰہ !
اپنی نعمتیں ہم پر ہمیشہ (قائم) رکھئیے ، 
ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیجیے ،
 ہمارے شہروں اور تمام مسلمانوں کے ممالک کی حفاظت فرمائیے ۔