Dua on Aug 16, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

لا شيء يساوي العافية في هذه الدنيا فمن يدركها فليحمد الله .
اللَّهم بارك لنا في صحتنا، وعمرنا، وذرياتنا، ومالنا،
وزدنا يارب إيماناً ويقيناً ، وبراً وإحساناً 
اللَّهم اغفر لنا ، وارحمنا ، واغفر لوالدينا وللمسلمين الأحياء منهم والأموات .

Urdu

کوئی چیز اس دنیا میں عافیت کے برابر نہیں پس جس شخص کو یہ مل جائے تو وہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بجا لائے ۔ 

اے اللہ ! برکت عطا فرما دیجیے : ہماری صحت ، عمر ، اولاد اور مال میں ۔ 

اے میرے پروردگار ! ہمیں ایمان و یقین اور نیکی و بھلائی میں آگے بڑھا دیجیے ۔ 

اے اللہ ! ہمیں بخش دیجیے ، ہم پر رحم فرمائیے ، ہمارے اور مسلمانوں کے زندہ و فوت شدہ والدین کو بخش دیجیے ۔