Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
إِلَیْكَ نَقْصِدُ رَغْبَاتِنَا وَإِیَّاكَ نَسْأَلُ حَاجَتَنَا
وَمِنْكٓ نَرْجُوْنَجَاحَنَا وَبِیَدِكَ مَفَاتِیْحُ مَسْأَلَتِنَا
اَللّٰھُمَّ
یَا کَثِیْرَ الْخَیْرَاتِ
لَا نَسْأَلُ الْخَیْرَ إِلَّا مِنْكَ وَلَا نَرْجُوْہُ مِنْ غَیْرِكٓ
فَأَعْطِنَا مِنْ خَزَائِنِكَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
ہم آپ ہی کی ذات سے اپنی تمام رغبتوں (کے پورا ہونے) کا ارادہ کرتے ہیں اور خاص آپ ہی سے اپنی حاجت (پورا ہونے) کی درخواست کرتے ہیں،
آپ ہی سے ہم اپنی کامیابی کی امید کرتے ہیں اور آپ ہی کے قبضہ قدرت میں ہماری حاجت (کی تکمیل) کی چابیاں ہیں،
اے اللّٰہ !
اے بہت زیادہ بھلائیوں والے !
ہم آپ ہی سے بھلائی کی درخواست کرتے ہیں اور آپ کے علاوہ ہم کسی سے بھی امید نہیں رکھتے
پس آپ ہمیں اپنے خزانوں سے (بھلائیاں) عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size