Dua on Jul 16, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم اجعلنا من عتقائك من النار،
*لبيك ربي وإن لم اكن بين الحجيج ملبيا،*
*اللهم بلغنا يوم عرفة وبلغنا عيد الاضحى،*
نحن ومن نحب بنعمة وعافية يارب العالمين

Urdu

 اے اللہ !  ہمیں جہنم کی آگ سے ، اپنے آزاد کردہ بندوں میں شامل فرما لیجیے ، 
 اے میرے پروردگار ! میں حاضر ہوں ، اگر چہ (اس وقت) میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں ، 

 اے اللہ ! ہمیں عرفہ کا دن (حج کا دن) دکھا دیجیے اور عید الاضحی کا دن نصیب فرما دیجیے ، 

اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہم اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں ( آپ کی طرف سے عطا کردہ ) نعمت و عافیت میں رہیں ۔