Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ وَّعَمَلٍ،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْنَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ وَّعَمَلٍ
اَلْلّٰهُمّٰ
حَرِّمْ جُلُوْدَنَا وَجُلُوْدَ آبَائِنَا عَنِ الْنَّارِ
وَاجْمَعْنَا فِیْ جَنَّاتِكَ جَنَّاتِ النَّعِیْمِ
وَلَا تُفَرِّقْنَا وَأَھْلَنَا وَأَحِبَّاءَنَا بَعْدَ الْمَمَاتِ یَا رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے جنت کی اور جو قول اور عمل (ہمیں) اس کے قریب کر دے، (اسے اختیار کرنے) کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے جھنم کی آگ اور جو قول اور عمل (ہمیں) اس کے قریب کرے، اس سے (بچنے کے لئے) آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
اے اقوامِ عالَم کے رب !
آپ ہمارے جسم کی جِلدوں پر اور ہمارے آباؤ اجداد کی جلدوں پر جہنم کی آگ کو حرام (ممنوع) کر دیجیے،
ہمیں اپنی نعمتوں والی جنت میں جمع کر دیجیے،
ہمیں، ہمارے اہلِ خانہ اور ہمارے احباب کو موت کے بعد جدا نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size