Dua on Jun 16, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
یَا قَاضِیَ الْحَاجَاتِ وَیَا کَاشِفَ الْکُرُبَاتِ 
یَامُجِیْبَ الْدَّعَوَاتِ وَیَا غَافِرَ الْزَّلَّاتِ 
عَافِنَا وَاعْفُ عَنَّا وَفَرِّجْ ھُمُوْمَنَا وَاشْرَحْ صُدُوْرَنَا وَأَصْلِحْ أَحْوَالَنَا وَح٘قِّقْ آمَالَنَا وَاشْفِ مَرْضَانَا وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَأَسْعِدْ قُلُوْبَنَا 
َوَاجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ عِنْدَكَ

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
اے ضرورتوں کو پورا کرنے والے! اے مصیبتوں کو ہٹانے والے !
اے دعاؤں کے قبول کرنے والے ! اے لغزشوں کو بخشنے والے ! 
ہمیں عافیت دیجیے، ہمیں معاف کیجیے، ہماری پریشانیاں دور کیجئے، (ہدایت کے لئے) ہمارے سینے کھول دیجیے، ہماری امیدوں کو پورا کیجیے، ہمارے بیماروں کو شفا دیجیے، ہمارے فوت شدگان پر رحم فرمائیے، ہمارے دلوں کو سعادتمند بنا دیجیے اور ہمیں ان میں شامل کردیجیے جن کو آپ کے پاس قبولیت حاصل ہے۔
  اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔