Dua on Jun 16, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم اجعل لكل احبابي من عطاياك، 
حارسا يحرسهم، 
و سكينة في قلبهم تؤنسهم، 
وحكمةً ترشدهم، 
وابسط لهم من الخير مايغنيهم ويسعدهم .

Urdu

اے اللہ ! آپ اپنی نوازشات میں سے ، میرے تمام احباب  کے لیے مقرر کردیجیے : 
ایسا نگہبان ، جو ان کی حفاظت کرے ، 
ان کے دلوں میں ایسا اطمینان ،  جو ان کو اُنس وراحت بخشے ، 
اور ایسی حکمت و دانش ، جو ان کی رہنمائی کرے ، 
اور آپ ان کے لئے ہر وہ بھلائی عام کر دیجئے ، جو انہیں مالا مال کردے اور انہیں سعادت مند بنا دے ۔