Dua on May 16, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْئَلُ الْلّٰهَ
لِیْ وَ لَکُمْ رَاحَةَ الْمُتَّقِیْنَ وَ سَعَادَةَ الْمُؤمِنِیْنَ وَ دُعَاءَ الْصَّالِحِیْنَ وَ أَجْرَ الْصَّابِرِیْنَ
وَ أَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَنَا وَ لَکُمْ وَ لِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں، اپنے لیے اور آپ (احباب) کے لیے متقین (رضائے الٰہی کی خاطر نظامِ عدل کے قیام کے لیے کوشاں) جیسی راحت، یقین رکھنے والوں جیسی کامیابی، نیک لوگوں جیسی دعا اور دین پر استقامت رکھنے والوں جیسے اجر وثواب کی درخواست کرتا ہوں۔
اور یہ کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ، آپ کے ، ہمارے والدین کے اور تمام مسلمانوں کے تمام گناہوں کو بخش دے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!