Dua on May 16, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
بدل أمورنا  من العسر إلى اليسر، 
واقبل معاذيرنا وحطّ عنا الذنب والوزر،
و ارض عنا و اختم لنا بالإيمان
 يا رؤوفاً بعبادك الصالحين 

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
 ہمارے معاملات کو تنگی (مشکل) سے آسانی کی طرف بدل دیجیے ، 
(ہماری کوتاہیوں پر) ہمارے عذر قبول کر لیجیے ، 
ہم سے گناہ اور (ہر طرح کے) بوجھ دور کر دیجیے ، 
ہم سے راضی ہو جائیے ، 
اے اپنے نیک بندوں پر نہایت شفیق ذات ! 
ہماری (زندگیوں) کا خاتمہ ایمان کے ساتھ فرما دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔