Dua on Apr 16, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰھُمَّ 
 اِعْطِفْ عَلَيْنَا بِمَجْدِكَ، وَ احْفَظنَا بِحِفظِكَ، وَ اجْعَلْ أَلْسِنَتَنَا بِذِِكْرِكَ لَهِجاً، وَ قُلُوْبَنَا بِحُبِّكَ مُتَيَّماً ، وَ مُنَّ عَلَيْنَا بِحُسْنِ إجَابَتِكَ، وَأَقِلَّنَا عَثرَتَنَا، وَ اغفِرْ زَلَّاتِنَا يَا غَفُوْرُ
 
 آمين يا ربَّ العالَمين 

Urdu

 اے اللّٰہ!
 آپ اپنی بزرگی کے وسیلہ سے ہم پر شفقت فرمائیے، اپنی (خصوصی) حفاظت کے ذریعہ ہماری حفاظت فرمائیے 
 ہماری زبانوں کو اپنے ذکر سے تر و تازہ کردیجئیے، اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت میں فریفتہ کر دیجئے۔ 
 (ہماری دعاؤں کی) عمدہ قبولیت کے ساتھ ہم پر احسان فرمائیے، 
ہماری سنگین غلطیوں کو مٹا دیجیے، 
 
 اے بخشنے والے ! 
 ہماری لغزشوں کو معاف کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!