Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهمَّ
إِنِّا نعُوذُ بكَ مِن فتنَةِ النَّار وعَذابِ النَّار،
وفِتنَةِ القَبرِ وعَذَابِ القَبر،
ونعُوذُ من شَرِّ فِتنَةِ الغِنَى، ومِن شَرِّ فِتنَةِ الفَقر،
ونعُوذُ بكَ مِن شَرِّ فِتنَةِ المَسِيحِ الدَّجَّال،
اَللَّهُمَّ
إنِّا نعُوذُ بكَ مِنَ الكَسَلِ، والهَرَم، والمَأثَمِ، والمَغرَم
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آگ کی آزمائش (پیش آنے) سے، (جھنم کی) آگ کے عذاب سے، قبر (میں پیش آنےوالی) آزمائش سے اور قبر کے عذاب سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم مالداری کے فتنے (سرمایہ پرستی) کے شر سے اور فقر وفاقہ (تنگدستی) کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم دجال کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم کاہلی سے، بڑھاپے سے، گناہ سے اور مالی تاوان (کے بوجھ) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size