Dua on Apr 16, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنك عفو تحب العفو فاعف عنا
اللهم
بلغنا ليلة القدر  
واعتق رقابنا ورقاب والدينا وذرياتنا وأحبابنا 
ومن له حق علينا من النار
ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي
الآخرة حسنة وقنا عذاب النار

           آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللہ
بیشک آپ بہت زیادہ معاف کرنے والے ہیں ، معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہمیں معاف کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے (اس میں اپنی رضا والے کاموں کی توفیق دیجئے) 
اور ہماری گردنوں کو ، ہمارے والدین ، ہماری اولادوں ، ہمارے احباب اور جن کا ہم پر حق ہے ، کی گردنوں کو آگ سے آزاد کردیجیۓ ، 
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی دے دیجیے اور ہمیں جھنم کی آگ کے عذاب سے بچا لیجئے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔