Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
لا يغادر مغرب هذا اليوم
على بيت من بيوت أحبتنا
إلا وقد ملئت بيتهم فرحاً وسعادة
وفككت كرب أهلهم
ويسرت لهم أمرهم
وشفيت مريضهم
وفرجت همهم واذهبت حزنهم
ورزقتهم من حيث لايعلمون
تقبل الله طاعتكم وصالح أعمالكم في رمضان
وبلغنا وإياكم ليلة القدر.
رحم الله والدينا ووالديكم الأحياء منهم والأموات .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آج کے دن کی شام ، ہمارے احباب کے گھروں میں سے ہر گھر سے صرف اس طرح رخصت ہو کہ آپ ؛
ان کے گھر خوشی اور سعادت سے بھر دیں ،
ان کے اہل خانہ سے مصیبت کا ازالہ کر دیں ،
ان کے کام ان کے لیے آسان کر دیں ،
ان کے بیماروں کو شفا دے دیں ،
ان کی پریشانیاں دور کر دیں ،
ان کے غم ہٹا دیں اورآپ انہیں وہاں سے رزق دیں جہاں سے وہ جانتے بھی نہ ہوں ،
اللّٰہ تعالیٰ رمضان المبارک میں آپ احباب کی نیکیاں اور اعمال صالحہ قبول فرمائے ،
ہمیں اور آپ کو لیلۃ القدر (کی سعادت کے حصول) تک رسائی دے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے والدین زندہ ہوں یا فوت شدہ (سب) پر رحم فرمائے
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی س نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size