Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
*اللهم*
لا تحرمنا ونحن نسألك
ولا تعذبنا ونحن نستغفرك
*اللهم*
ثبت قلوبنا على حبك
وطاعتك وتقواك
وانعم علينا بمغفرتك ورضاك
*اللهم*
تجاوز عن ذنوبنا وارحمنا
و والدينا وأبنائنا وبناتنا واخواننا واخواتنا وأحبائنا واصلح امورنا
*اے اللّٰہ*
ہمیں اس حالت میں محروم نہ فرمائیے کہ ہم آپ ہی سے مانگتے ہیں
اور ہمیں عذاب نہ دیجیے کہ ہم آپ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں ۔
*اے اللّٰہ*
ہمارے دلوں کو اپنی محبت ، فرمانبرداری اور تقویٰ پر مستحکم کر دیجیے ،
ہمیں اپنی بخشش اور رضا کے انعام سے نواز دیجیے ۔
*اے اللّٰہ*
ہمارے گناہوں سے درگزر فرما ئیے ،
ہم پر ، ہمارے والدین پر ، ہمارے بچوں پر ، ہماری بچیوں پر ، ہمارے بھائیوں پر ، ہماری بہنوں پر اور ہم سے محبت والوں پر رحم فرمائیے
اور ہمارے معاملات کو سنوار دیجیے ۔