Dua on Feb 16, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلًّهُمَّ 
 بَلِّغْنَا رَمَضَانَ وَ أَدْخِلْهُ عَلیٰ أَھْلِنَا وَ أَصْدِقَائِنَا وَ أَحْبَابِنَا بِالْخَیْرِ وَ الْفَرْحِ وَ الْسَّعَادَةِ وَ الْرِّزْقِ الْوَفِیْرِ، 
 وَ یَا رَبَّ 
 أَعِنَّا عَلیٰ صِیَامِهٖ وَ قِیَامِهٖ بِالْوَجْهِ الَّذِیْ یُرْضِیْكَ عَنَّا 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں رمضان المبارک کے مہینے تک پہنچا دیجیے اور اسے ہمارے اہلِ خانہ، ہمارے دوستوں اور ہمارے احباب پر، بھلائی، خوشی، کامیابی اور وافر وسائلِ رزق کے ساتھ داخل کر دیجیے، 
 اور اے ہمارے پروردگار ! 
 اس کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح کی ادائیگی) پر ہماری اس صورت کے ساتھ مدد کیجیے جو آپ کو ہم سے راضی کردے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔