Dua on Feb 16, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰی أَلْطَافِهٖ وَمَعِیَّتِهٖ اَلَّتِیْ نَسْتَشْعِرُھَا وَخَیْرِهِ الَّذِیْ نَرَاہُ فِیْ کُلِّ مَا کَتَبَ لَنَا 
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ عُمْرَنَا فِیْ رِضَاكَ، 
وَطَوِّقْنَا بِحِفْظِكَ، 
وَأَرِنَا فِیْ أَیَّامِنَا الْبَرْکَةَ، وَفِیْ ذُرِّیَّاتِنَا الْصَّلَاحَ، 
وَاجْعَلْنَا مِنْ خَیْرٍ إِلٰی خَیْرٍ۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں اس کی عنایات پر اور اس کی معیت پر جنہیں ہم محسوس کرتے ہیں، 
اور اس کی بھلائی پر بھی (اس کی تعریفیں ہیں) جسے ہم ان سب (نعمتوں) میں دیکھتے ہیں جو اس نے ہمارے لیے لکھی ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
ہماری زندگی کو اپنی رضا میں کر دیجیے، 
اپنی حفاظت کے ساتھ ہمیں طاقت دے دیجیے، 
ہمیں اپنے دنوں (زندگی) میں برکت اور اپنی اولادوں میں درست روِش دکھا دیجیے، 
ہمیں بہتر سے بہترین کی طرف منتقل کر دیجیے۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔