Dua on Feb 16, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
صل على محمدﷺ  خير الخلائق وأفضل البشر 
وشفيع الأمم يوم الحشر والنشر 
وصل على سيدنا محمدﷺ بعدد كل معلوم لك
 وعلى آله وصحبه أجمعين

اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته. 

     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ ! 
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جو مخلوقات میں سے بہترین ، انسانوں میں سے سب سے افضل اور حشر ونشر (قیامت) کے دن امتوں (جماعتوں) کی شفاعت کرنے والے ہیں ، 
اور آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے تمام صحابہ پر ، ان تمام اعداد کے شمار کے مطابق اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جو آپ کو معلوم ہیں۔ 

اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔