Dua on Feb 16, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
إنا نسألك أن تبعدنا عن كل مايغضبك 
وأن تحول بيننا وبين شيطان أنفسنا
وأن تقر أعيننا بما تحب وترضى
اللهم
اجعل يومنا هذا عامرا بذكرك
وأسعدنا وأسعد أحبتنا بفضلك ورحمتك
 ياخير الراحمين

        آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ : 
آپ ہمیں ہر اس سوچ اور عمل سے دور رکھیں جو آپ کو غضب ناک کر دے ، 
 ہمارے اور ہمارے نفوس کے شیطان کے درمیان حائل ہو جائیں ، 
اور ہماری آنکھیں ان اعمال کے ساتھ ٹھنڈی کر دیں جن کے کرنے کو آپ محبوب رکھتے اور خوش ہوتے ہیں ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے اس دن کو اپنے ذکر کے ساتھ پر رونق کر دیں ، 
اے بہترین مہربان ! اپنے فضل اور اپنی رحمت کے سبب ، ہمیں کامیاب کر دیں اور ہمارے احباب کو بھی کامیاب کر دیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔