Dua on Jan 16, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا من العتقاء في دار البقاء 
وارزقنا الطهر والنقاء 
وأبعد عنا الحزن والبلاء 
وخذ بأيدينا فنحن في دار اختبار
وبلاء 
واجعل ألسنتنا رطبة بذكرك دون رياء 

        آمـــــــــين يارب العالمين
     حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں باقی رہنے والے گھر (آخرت) میں (جھنم سے) آزاد لوگوں میں شامل کیجیے ، 
ہمیں پاکیزگی اور صفائی ستھرائی دیجیے ، 
ہم سے غم اور آزمائش کو دور کر دیجیے ، 
ہمارے ہاتھ پکڑ لیجیے کیونکہ ہم امتحان اور آزمائش کے گھر (دنیا) میں ہیں ، 
ہماری زبانوں کو ریاکاری کے بغیر اپنی یاد سے تروتازہ کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔