Dua on Dec 15, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اظلكم الله بالورود
وسقاكم من نهر الخلود
وعطر حياتكم بالعنبر والعود ..
وادخلكم وأهليكم جنات الخلود ..
وصرف عنكم كل حاسد وحقود ..
انه لطيف ودود 
أحبكم الله حبا تنالون به غفرانه ..
وتفوزون برضوانه وترتقون الى أعلى جناته

           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللہ تعالیٰ آپ سب (احباب) پر گلاب کے پھولوں کا سایہ کرے ، 
آپ کو ہمیشہ رہنے والی (جنت کی) نہر سے سیراب کرے ، 
آپ کی زندگی کو عنبر و عود (اعلیٰ قسم کی خوشبوؤں) سے خوشبو دار کرے ، 
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ابدی جنتوں میں داخل کرے ، 
آپ سے ہر حاسد اور کینہ پرور کو دور رکھے ، 
بیشک وہ (اللہ اپنے بندوں کے لیے) نرمی کرنے والا اور محبت کرنے والا ہے ..

اللہ تعالیٰ آپ سب سے ایسی محبت فرمائے : 
جس سے آپ اس کی بخشش کو پالیں ،  اس کی رضامندی کے ساتھ کامیاب ہو جائیں اور اس کی جنتوں کے بلند درجے پر پہنچ جائیں ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔