Dua on Dec 15, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏سأظل باذن الله أقصدكم برسالتي
 ‏وأرفع إلى الله دعواتي ‏بان تملأ السعادة قلوبكم 
‏وأن ترتسم البسمة على محياكم 
وأن يجعل العافية رداءكم والتوفيق والأجر نصيبكم
 وأن يرزقكم الأمن والأمان وحسن الختام
 ويرزقكم عيشة الكرماء ويحميكم من غدر السفهاء
 وأن يعطيكم خير الدنيا والآخره وأن يغفر لكم ووالديكم
     

Urdu

ان شاءاللہ ہمیشہ آپ کو اپنے پیغام سے میرا مقصد یہ رہے گا اور اللہ تعالیٰ کی جناب میں اس دعا کے لیے اپنے ہاتھ بلند رکھوں گا کہ
وہ سعادت سے آپ کے دلوں کو بھر دے ، 
مسکراہٹ کو آپ کی زندگی پر نقش کردے ، 
عافیت کو آپ کی چادر بنادے ، 
 نیکی کی توفیق اور اس پر آپ کو اجر عطا فرمائے ، 
امن و امان اور حُسن خاتمہ سے آپ کو بہرہ ور کرے ، 
آپ کو معزز لوگوں کی سی زندگی عطا کر ے اور کم عقل لوگوں کے دھوکے سے آپ کی حفاظت کرے ، 
آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا کرے اور آپ کی اور آپ کے والدین کی مغفرت کرے ۔