Dua on Nov 15, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
ماقسمت في هذا اليوم من خير، وبركة، وسعادة ومغفرة وشفاء  وعافية وسعة رزق واستجابة دعاء فاجعل لنا منه أوفر الحظ والنصيب إنك على كل شيء قدير. 

Urdu

اے اللّٰہ!
 آپ نے اس دن (زمانہ) میں خیر و برکت ، سعادت و بخشش ، شفا و عافیت ، رزق کی وسعت اور دعا کی قبولیت کے لحاظ سے تقسیم کا جو فیصلہ کیا ہے ،
پس اس میں سے ہمارے لیے سب سے زیادہ حصہ اور مقدار مقرر فرما دیجیے ۔ بلا شبہ آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔