Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَللّٰھُمَّ
إِجْعَلْنَا أَسْعَدَ خَلْقِك وَأَقْرَبَ عِبَادِكَ إِلَیْكَ
أَللّٰھُمَّ
إِغْفِرْ لَنَا مَا مَضیٰ وَأَصْلِحْ لَنَا مَا بَقِیَ،
وَاکْتُبْ لَنَا رِضَاكَ، وَعَفْوَكَ، وَجَنَّتَكَ
وَارْزُقْنَا صُحْبَةَ نَبِیِّكَ ﷺ
أَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ عَفَوْتَ عَنْھُمْ،
وَرَضِیْتَ عَنْھُمْ وَغَفَرْتَ لَھُمْ وَحَرَّمْتَ عَلَیْھِمُ الْنَّارَ، وَکَتَبْتَ لَھُمُ الْجَنَّۃَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ کامیاب اور اپنے بندوں میں سے اپنا سب سے زیادہ مقرب بنادیجیے،
اے اللّٰہ !
ہمارے گزشتہ گناہوں کو ہمارے حق میں معاف کردیجیے،
اور بقیہ زندگی کو ہمارے لئے سنوار دیجے،
ہمارے لیے اپنی رضا، اپنے درگز اور اپنی جنت (میں داخلے کا) فیصلہ کر دیجیے،
اور ہمیں (جنت میں) اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی صحبت نصیب کردیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن سے آپ نے درگزر کیا، جن سے آپ راضی ہوئے ، جن کے گناہوں کو آپ نے معاف کر دیا، جن پر آپ نے جہنم کی آگ حرام کر دی اور جن کے لیے جنت میں داخلے کا آپ نے فیصلہ کردیا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size