Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا عملا صالحا يقربنا إلى رحمتك
ولسانا ذاكرا شاكرا لنعمتك
وثبتنا اللهم بالقول الثابت في الحياة الدنيا
وفي الآخرة
اللهم
بك أصبحنا وعليك توكلنا وأنت خير الحافظين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں دے دیجیے ایسے عمل صالح (کے کرنے کی توفیق) جو ہمیں آپ کی رحمت کے قریب کر دے اور ذکر کرنے والی زبان کہ وہ آپ کی نعمتوں کا شکر کرتے والی ہو۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں مضبوط بات (کلمہ طیبہ کے نظریہ) پر دنیا میں اور آخرت میں ثابت قدم رکھیے ،
اے اللّٰہ!
ہم نے آپ کے سبب سے صبح کی ، آپ پر اعتماد کیا اور آپ ہی سب سے بہتر محافظ ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size