Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الله أن يجيب دعاءكم، ويغفر ذنوبكم ويرفع شأنكم، ويعطيكم حتى يرضيكم، ويرزقكم حتى يغنيكم، ويصرف عنكم ما يؤذيكم، ويغفر لكم ووالديكم ويجعلكم من المقبولين.
اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ آپ کی دعائیں قبول کرے ،
آپ کے گناہوں کو بخش دے ،
آپ کا مرتبہ بلند کرے ،
آپ کو (اپنی نعمتیں اور محبت اتنی) عطا کرے کہ آپ کو مطمئن کر دے ،
آپ کو اتنے وسائل رزق دے کہ آپ کو غنی کر دے ،
آپ سے اس سب کو دور کردے جو آپ کو اذیت دے ،
آپ کے والدین کو بخش دے ،
اور آپ کو اپنے مقبول بندوں میں شامل کرے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size