Dua on Sep 15, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله
 لي ولكم فواتح الخير وخواتمه، 
أوله وآخره، ظاهره و باطنه
 والدرجات العلى من الجنة 
أسأل الله 
أن يكفينا شر مافي الغيب
إنه تعالى قريب  مجيب 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

 میں اپنے لیے اور آپ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے : 
بھلائی کی شروعات اور اس کے اچھے انجام کا ، 
اس کی ابتدا و انتہا کا ، اس کے ظاہر و باطن کا ، 
اور جنت میں بلند درجات کا ، سوال کرتا ہوں ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اس کے شر سے کافی ہو جائے جو کچھ (ہمارے حواس سے) پوشیدہ ہے ، 
بیشک وہ (اللّٰہ) تعالیٰ (انسانوں کے) قریب ، دعائیں قبول کرنے والا ہے ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔