Dua on Aug 15, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

كل صباح وفيض القبول يعانق تسبيحكم
كل صباح والخير يرقى في صحفية أعمالكم
كل صباح والسعادة تسمو بلحظاتكم
اللهم
اجعلنا من المقبولين ومن  القانيتين الحافظين ومن المغفورين لهم

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

ہر صبح (اس حالت میں ہو کہ) قبولیت کا فیض آپ کی طرف سے (اللّٰہ تعالیٰ کی)  پاکیزگی بیان کرنے کے ساتھ معانقہ کرے (گرمجوشی سے ملے) ، 
ہر صبح (اس حالت میں ہو کہ) بھلائی آپ کے اعمال کے صحیفے (دفتر) میں ترقی کرے ، 
ہر صبح (اس حالت میں ہو کہ) کامیابی آپ کے (تمام) لمحوں کے ساتھ بلند ہو ، 
 اے اللّٰہ ! 
ہمیں اپنے مقبول بندوں میں ، (اللّٰہ کے سامنے) عاجزی اور (شیطانی اعمال سے اپنی) حفاظت کرنے والے بندوں میں اور جن کے لیے گناہ بخشے گئے ، (ان میں) شامل کر دیجیے۔
 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔