Dua on Aug 15, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اهدنا من عندك وافض علينا من فضلك
 وانشر علينا رحمتك وأنزل علينا من بركاتك
 واجعلنا ووالدينا من عبادك الصالحين  ،
 بارك الله لكم في يومكم هذا  وسائر أيامكم  ،  وجعل الجنة مثواكم .
 آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی طرف سے ہدایت دے دیجیے ، 
اپنے فضل سے ہم پر کشادگی کر دیجیے ، 
ہم ہر اپنی رحمت پھیلا دیجیے ، 
ہم ہر اپنی برکات اتارئیے ، 
ہمیں اور ہمارے والدین کو اپنے نیک بندوں میں شامل کر دیجیے ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب (احباب)  کے لیے آپ کے اس (آج کے)  دن میں اور تمام دنوں میں برکت دے اور جنت کو آپ کا ٹھکانہ بنادے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔