Dua on Jul 15, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


اَللّٰھُمَّ
ثَبِّتِ الْإِیْمَانَ فِیْ قُلُوْبِنَا 
وَنَفِّسْ بَعْدَ الْمَوْتِ کُرْبَتَنَا 
وَبَارِكْ لَنَا فِیْ مَصِیْرِنَا وَمُنْقَلَبِنَا 
وَتَوَفَّنَا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا 
یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
ایمان کو ہمارے دلوں میں مضبوط کر دیجیے، 
ہماری موت کے بعد کی مصیبت دور کر دیجیے، 
ہمارے لیے ہمارے انجام اور ہمارےلوٹ جانے کے مقام میں برکت دے دیجیے، 
اور دنیا سے اس حال میں لیجائیے کہ آپ ہم سے خوش ہوں، 
اے ارحم الراحمین !
(ہم پر اپنی مہربانی فرمائیے) 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔