Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أحاطكم الله بنسيم الرحمة
وعبير المغفرة وصفاء المحبة
وأنزل عليكم لطفه أينما ذهبتم
وجعلكم من عباده المقربين
وجمعنا وإياكم مع عباده الأتقياء
الصالحين في الفردوس الأعلى من الجنة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّہ تعالیٰ
آپ سب (احباب) کا اپنی رحمت کی ٹھنڈی ہوا ، بخشش کی مہک اور محبت کے اخلاص کے ساتھ احاطہ کرے (گھیر لے)
جہاں بھی آپ جائیں ، آپ پر اپنی شفقت نازل کرے ،
آپ کو اپنے مقرب (خاص) بندوں میں شامل کرے ،
ہمیں اور آپ کو اپنے متقی اور نیک بندوں کے ساتھ جنت کے فردوس اعلیٰ (بلند ترین مقام) پر جمع فرمائے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size