Dua on Jul 15, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏"مَا ضَلَّ بالخَبَرِ اليَقِينِ ومَا غَوَى
أبَدًا ولمْ يَنْطِقْ حَدِيثًا عَنْ هَوَى

بَلْ جَاءَ بِالغَيْثِ الكَرِيمِ فَلَمْ يَذَرْ 
شِبْرًا عَلَى وَجْهِ البَسِيطَةِ مَا ارْتَوَى

صَلُّوا بِلَا شُحِّ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا
مَا لَاحَ نَجْمٌ فِي السَّمَاءِ وَمَا ضَوَى"

ﷺُ          ﷺ             ﷺ

Urdu

یقینی خبر (وحی الہٰی) کے مطابق (آپ ﷺ) کبھی نہ بہکے اور نہ بھٹکے اور نہ ہی آپ نے اپنی خواہش سے بات کی۔
 
بلکہ آپ وافر بارانِ (رحمت)  کے ساتھ اس طرح تشریف لائے کہ روئےزمین پر ایک انچ تک کو بھی (اپنی ہدایت کی رحمت کے ساتھ)  سیراب کرنے سے نہ رہنے دیا ۔

جب تک آسمان میں ستارہ نمودار ہے اور جب تک وہ روشن ہے (یعنی جب تک کائنات کا نظام موجود ہے) آپ (احباب) بغیر کسی بخل کے ، آپ ﷺ  پر درود شریف پڑھئے اور سلام کہئے۔

ﷺ       ﷺ       ﷺ