Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
رب الحديد والناس اكشف البأس وارفع البلاء والبؤس عن الديار والأهل والأحباب
اللهم اكفنا شر الحاسدين والمعادين، وانصرنا عليهم بنصرك وتأييدك، ياقوي يامتين
اللهم
من أرادنا بسوء فاجعل دائرة السوء عليه
اللهم استودعناك الوطن وأهله
اللهم
احفظهم ورد كيد الماكرين والفاجرين عنهم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله و أحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
جو لوہے اور انسانوں کا رب ہے :
علاقوں سے ، گھرانوں سے اور (ہمارے) احباب سے خوف وہراس کو دور کر دیجیے اور
پریشانی اور بھوک کو ہٹا دیجیے ،
اے اللّٰہ!
اے طاقتور ذات اور مضبوط ہستی !
آپ ہمیں حسد کرنے والوں اور دشمنی کرنے والوں سے کافی ہو جائیے ،
اپنی مدد اور تائید سے ، ہماری ان کے خلاف مدد کیجیے ،
اے اللّٰہ!
جو ہمارے (مسلمان جماعت اور ہماری قوم کے) ساتھ برا ارادہ رکھے پس آپ اس پر (اسی) برائی کا دائرہ پلٹ دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے وطن اور اس کے باسیوں کو آپ کی حفاظت میں دے دیا (پس اس کی اور ان کی حفاظت فرما لیجئے!)
اے اللّٰہ!
ان (اہل وطن) کی حفاظت فرمائیے ،
ان سے مکر و فریب والے (طاقتور گروہوں) اور اپنے علانیہ نافرمانوں کو ہٹادیجئے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size