Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سهل الله لكم
الخير والفلاح
ورزقكم غاية السعادة والانشراح
وجعل أيامكم خير وسماح
رضي الله عنكم وارضاكم
واعطاكم وكفاكم واغناكم
وشفاكم وهداكم ووفقكم لخير الدعاء
وأجاب لكم الرجاء وأحبكم بلا ابتلاء
وجعلكم ساعين للخير مؤثرين بالغير
وآمنكم بين اهلكم وختم لكم بالإيمان.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ
آپ (تمام احباب) کے لیے بھلائی اور کامیابی (کے حصول) کو آسان کرے ،
آپ کو انتہا درجے کی سعادت اور شرح صدر دے ،
آپ کے دنوں کو بہترین اور باوقار بنائے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو جائے اور آپ کو مطمئن رکھے ،
آپ کو (تمام نعمتوں سے) نواز دے ،
آپ کو (تمام پریشانیوں سے) کافی ہو جائے ،
آپ کو (تمام لوگوں سے) غنی (بے احتیاج) کر دے ،
آپ کو (ہر بیماری سے) شفا یاب کرے ،
آپ کی (ہر معاملے میں) رہنمائی کرے ،
آپ کو بہترین دعا کی توفیق دے ،
آپ کی (ہر نیک) امید پوری کرے ،
کسی آزمائش (میں مبتلا کئے) بغیر آپ سے محبت کرے ،
آپ کو بھلائی کے لیے جدوجھد کرنے والا اور دوسروں پر اپنا اثر قائم کرنے والا بنائے ،
آپ کو اپنے اہل خانہ میں امن سے رکھے اور ایمان کے ساتھ زندگی کا اختتام کرے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size