Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الأبناء وحسن الأداء وبركة العطاء،
اللهمّ
اكتب لنا محو الذنوب وستر العيوب ولين القلوب وتفريج الهموم وتيسير الأمور.
اللهمّ
اشفي مريضنا واهدي ضالنا وفرج همنا.
اللهمّ آمين
اے اللہ !
آپ ہمیں دعا کی قبولیت ،
اولاد کی درست روش (نیکو کاری)
امور کی عمدہ انجام دہی ،
اور اپنی نوازش کی برکت (اضافہ) عطا فرما دیجیے ۔
اے اللہ !
ہمارے لئے گناہوں کے مٹانے ، خامیوں پر پردہ ڈالنے ، دلوں کی نرمی ، پریشانیاں دور کرنے اور معاملات کی آسانی کو طے کر دیجیے ،
اے اللہ !
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے بھٹکوں کو ہدایت دے دیجیے ،
اور ہماری پریشانی دور فرما دیجیے ۔
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول کیجیے !