Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم عافي كل مريض
و ارحم كل ميت
و أشرح صدورنا
و يسر أمورنا
و أجعل فرج لكل صابر
ومغفره لـ كل مُذنب يـ كريم
اے اللّٰہ !
ہر مریض کو عافیت دے دیجیے ،
ہر فوت شدہ پر رحم فرما دیجیے ،
(حق کو جاننے کے لئے) ہمارے سینے کھلے فرما دیجیے ،
ہمارے کام آسان کر دیجیے ،
ہر صبر والے کے لیے کشادگی اور ہر گناہگار کے لیے بخشش فرما دیجیے ۔
اے مہربان ذات ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )