Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلًّهُمَّ
إِلَیْكَ مَدَدْنَا أَیْدِیْنَا، وَ فِیْمَا عِنْدَكَ عَظُمَتْ رَغْبَتُنَا،
فَاَقْبَلْ تَوْبَتَنَا، وَارْحَمْ ضُعْفَ قُوَّتِنَا، وَاغْفِرْ خَطِیْئَتَنَا، وَ اقْبَلْ مَعْذِرَتَنَا، وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ خَیْرٍ نَّصِیْبًا، وَ إِلیٰ کُلِّ خَیْرٍ سَبِیْلًا".
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہم نے آپ ہی کی طرف (دعا کے لیے) اپنے ہاتھ پھیلا دئیے ہیں اور جو کچھ آپ کے پاس ہے اس میں ہماری چاہت بہت زیادہ ہے،
پس آپ ہماری توبہ قبول کر لیجیے، ہماری طاقت کی کمزوری پر رحم فرمائیے، ہماری خطا کو معاف کردیجئے، ہماری معذرت قبول کرلیجئے،
ہمارے لیے ہر بھلائی میں حصہ اور ہر خیر کی طرف راستہ مقرر کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size