Dua on Jan 15, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهم 
 مَا مَنَنتَ بِهٖ فَتَمِّمْهُ، ومَا أَنْعَمْتَ بِهٖ فَلَا تَسْلِبْهُ. 
 اللهم 
 إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا نَعلَمُهٗ، وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُهٗ.  
 
 آمين يا رب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 جس (عمل) کے ساتھ آپ نے (ہم پر) احسان فرمایا پس آپ اسے مکمل کر دیجیے، 
 اور جس (نعمت) کے ساتھ آپ نے (ہم پر) انعام فرمایا پس آپ اسے (ہم سے) واپس نہ لیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم اس سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک کریں جسے ہم جانتے ہیں، 
 اور آپ سے بخشش طلب کرتے ہیں (ان ہونے والے گناہوں) پر جنہیں ہم نہیں جانتے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے.