Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
لَكَ أَسْلَمْنَا، وَبِكَ آمَنَّا، وَعَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا، وَإِلَیْكَ أَنَبْنَا وَبِكَ خَاصَمْنَا
اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَعُوْذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ أنْ تُضِلَّنَا، أَنْتَ الْحَیُّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ، وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ یَمُوْتُوْنَ
رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّفِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہی کے لیے (آپ کے حکم کے آگے) ہم نے گردن جھکائی، آپ ہی پر ہم ایمان لائے، آپ ہی پر ہم نے اعتماد کیا، آپ ہی کی طرف ہم نے رجوع کیا اور آپ ہی کے ذریعہ ہم نے (آپ کے دشمن سے دلیل و برہان کے ساتھ) مباحثہ کیا،
اے اللّٰہ! بیشک آپ کے غلبہ کے وسیلہ سے کہ آپ کے علاوہ کوئی حاکم نہیں ، ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں (اس سے) کہ آپ ہمیں گمراہ ہونے دیں،
آپ ہی زندہ ذات ہیں کہ جسے موت نہیں آئے گی، جبکہ تمام جن اور انسان مرجائیں گے،
اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھلائی دیجیے اور آخرت میں بھلائی دیجیے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لیجئے ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size