Dua on Nov 14, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعل يومنا هذا نازلا علينا بيضاء الهدى وبالسلامة في الدين والدنيا وقنا من مرديات الهوى . 
واجعلنا من الراشدين 

         آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے اس دن کو ھدایت کی روشنی اور دین ودنیا میں سلامتی کو اتارنے والا بنا دیجیے ۔
ہمیں نفس کے (برائی کی طرف) دھکیلنے کے ذرائع سے بچا لیجئے ، 
اور  ہدایت یافتگان میں شامل کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔