Dua on Oct 14, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 إنِّا نسألُكَ الجنَّةَ وما قرَّبَ إليها من قَولٍ أو عملٍ ونعوذُ بِكَ منَ النَّارِ وما قرَّبَ إليها من قولٍ أو عملٍ 
 ونسألُكَ أن تَجْعلَ كُلَّ قَضاءٍ قضيتَهٗ لنا خيراً اَللَّهُمَّ 
 يَسِّرْ لنا رزقًا حلالًا طيبًا و عَجِّلْ لنا بِهٖ يَا نِعْمَ الْمُجِيْبُ 
  
 آمـــــيــــن يا ربَّ العالَمين 
 حفظكم اللهُ وأحياكم حياةً طيبةً 


Urdu

 اے اللہ ! 
 بیشک ہم آپ سے جنت (میں داخلہ) کی اور ہر اس قول (گفتگو) اور عمل (کو اختیار کرنے) کی درخواست کرتے ہیں ، جو ہمیں اس کے قریب لیجائے، 
 بیشک ہم جہنم کی آگ سے اور ہر اس قول اور عمل سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، جو اس کے نزدیک لیجائے، 
 بیشک ہم آپ سے ہر اس فیصلے میں بھلائی کی درخواست کرتے ہیں جو آپ نے ہمارے لیے کیا، 
 اے اللہ ! 
 آپ ہمارے لیے حلال اور پاکیزہ رزق کو آسان کر دیجیے اور ہمارے لیے اسے (اس کی ادائیگی) جلدی کر دیجیے ، 
 اے دعا کو عمدہ طریقہ سے قبول کرنے والے ! (ہماری فرمائش کو پورا کر دیجیے) 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے