Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يارب إن ذنوبنا عظيمة، وإن قليل عفوك أعظم منها،
اللهم فامح بقليل عفوك عظيم ذنوبنا وأحسن خاتمتنا. ..
آمين
ے میرے رب !
بیشک ہمارے گناہ بڑے بڑے ہیں اور یقیناً آپ کی تھوڑی سی معافی بھی ان پر بلند و بالا ہے ،
اے اللّٰہ !
ہمارے بڑے بڑے گناہوں کو اپنی تھوڑی سی معافی سے ختم فرما دیجیے اور ہمارا انجام اچھا فرما دیجیے ۔۔۔
اے اللہ !
ہماری دعا قبول فرما لیجیے !